منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی پر قیامت ٹوٹ پڑی۔۔۔ اہم رہنما بیٹے سمیت قاتلانہ حملے میں جاں بحق

datetime 26  اکتوبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف کے ممتاز رہنما اور یونین کونسل جبی نظام پور کے نائب ناظم قاتلانہ حملے میں اپنے آٹھ سالہ بیٹے سمیت گولیاں لگنے سے جابحق ہو گئے ہیں ۔پولیس کے مطابق تحریک انصاف کے ممتاز رہنما اور یونین کونسل جبی نظام پور کے نائب ناظم مقتول ارشدخان اپنے آٹھ سالہ بیٹے کے ساتھ موٹرکار میں کامرہ سے گاوں جبی واپس جارہے تھے کہ آٹک پل کے قریب نامعلوم موٹرسائکل سواروں نے ان کو گن پوائنٹ پر روکا اور شناخت ہونے پر اندھا دھن فائرنگ کردی فائرنگ سے دونوں باپ بیٹا موقعہ پر جابحق ہوگئے۔پولیس نے جائے وقوع پر گولیوں کے خول اور دوسرے شوائد جمع کرلیے ہیں۔پولیس کے مطابق قاتلانہ حملہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے ۔پوسٹ مارٹم کے بعد نعشیں ورثا کے حوالے کردی گئی۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…