برہان وانی نے والدہ سے کیا کہاتھا ؟ ماں کا رقت آمیز بیان
سرینگر (نیوز ڈیسک) برہان وانی شہید کے والدین کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں کہنا تھا کہ انھیں اپنے بیٹے کی شہادت پر فخر ہے کیونکہ اس نے کشمیر کی آزادی کیلئے اپنی جان قربان کی۔ انھیں اپنے بیٹے کی ہلاکت کا کوئی غم نہیں ہے۔ کشمیری عوام اپنے حق کے لیے لڑ رہے… Continue 23reading برہان وانی نے والدہ سے کیا کہاتھا ؟ ماں کا رقت آمیز بیان