اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہاہے کہ حکومت میں ہمت ہے تو مجھے گرفتار کرکے دکھائے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کل شیخ رشید کے راولپنڈی میں ہونے والے جلسے میں ضرورکریں گے اورکسی میں ہمت ہے تومجھے گرفتارکرکے یاروک کردکھائے ۔انہو ں نے کہاکہ انتظامیہ کی طرف لال حویلی میں جلسہ کےلئے لائے جانے والے سامان پرپولیس پردھائوااورکارکنوں کی گرفتاری ہمارے راستے نہیں روک سکتی ۔
ہاں میں کل وہاں جائوں گا۔۔کسی میں ہمت ہے توگرفتارکرکے دکھائے ،عمران خان کابڑاچیلنج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تاریخ سامنے آگئی
-
پہلی ہی فلم سے ہٹ ہونے والے رومانوی ہیرو اب شادیوں میں رقص کرکے گزر بسر کرنے پر مجبور
-
وزیراعظم نے بڑا فیصلہ کرلیا، نئی آٹو پالیسی منظور، اہم تبدیلیاں سامنے آگئیں
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ
-
پرائیویٹ حج سکیم2027ءمیں درخواستیں دینے والے عازمین کے لئے خوشخبری
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
حسن علی کی اہلیہ کی پراسرار پوسٹ، کرکٹر کے مبینہ افیئر کی افواہیں گرم
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا



















































