اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف تجزیہ کارڈاکٹرشاہد مسعود نے انکشاف کیاہے کہ کل بروزجمعہ کودفاع پاکستان کونسل ایک بڑااجتماع اسلام آبادمیں ہوگا۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹرشاہد مسعو د نے انکشاف کیاہے کہ جمعہ کے روزدفاع پاکستان کونسل اسلام آبادمیں اجتماع کرے گی جس میں مولانااحمدلدھیانوی ،مولاناعبدالعزیزسمیت کئی رہنمااس میں شرکت کرینگے اوراس اجتماع میں وزیراعظم نوازشریف سے کشمیرکے بارے میں کمزورپالیسی ،کلبوشن یادیوسمیت دیگرمعاملات میں قوم کاصیح موقف نہ پیش کرنے پراستعفی مانگیں گے اوریہ اجتماع تحریک انصاف کے احتجاج سے پہلے حکومت کےلئے ایک اوربڑاامتحان ہوگا،ڈاکٹرشاہد مسعود نے بتایاکہ دفاع پاکستان کونسل کے کئی رہنمااسلام آبادپہنچ چکے ہیں یاکچھ رہنماپہنچ رہے ہیں ۔
تحریک انصاف نہیں ۔۔ایک اوربڑی جماعت ۔۔وزیراعظم سے استعفی کامطالبہ کرے گی ،معروف صحافی کاتہلکہ خیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































