لاہور(آئی این پی)وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ 2نومبر کو لاک ڈاﺅن کی صورت میں عمران خان کو بھی نظر بند یا گرفتار کر سکتے ہیں ، پی ٹی آئی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کیا،اسلام آباد میں کنونشن نہیں لاک ڈاﺅن کی منصوبہ ہورہی تھی۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی سے گفتگو کر رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے 2نومبر کو اسلام آباد بند کرنے کے حوالے سے ہائی کورٹ کے فیصلے کو مسترد کیا اس لئے عمران خان کو نظر بند یا گرفتار کیا جا سکتا ہے ، 2نومبر کو لاک ڈاﺅن کی صورت میں مزید گرفتاریاں کی جائیں گی ، اسلام آباد میں پی ٹی آئی کا یوتھ کنونشن نہیں دارالحکومت لاک ڈاﺅن کی منصوبہ ہو رہی تھی ، اسلام آباد بند کرنے سے ملک کو نقصان ہو گا اس لئے یہ فیصلے پولیس کی جانب سے کاروائی شہر میں دفعہ144کی خلاف ورزی پر گی گئی ہے ۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کا یوتھ کنونشن نہیں بلکہ شہر اقتدار کو بند کرنے کی منصوبہ بندی ہو رہی تھی ،اسلام آباد بند کرنے سے ملک کو بہت نقصان ہو گا
2نومبر۔۔عمران خان کی گرفتاری۔۔ن لیگی وزیرنے تصدیق کردی
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آزادکشمیر میں خفیہ اطلاعات پر ہونیوالے آپریشن کے دوران ساتھیوں سمیت مارا جانے والا ’ ...
-
’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ اووربلنگ کے خاتمے کیلیے حکومت کی نئی اسکیم
-
‘اپنی حدود میں رہیں، کامران اکمل کا بابر کے والد پر جوابی ” زبانی چھکا” ...
-
ڈاکٹر عبدالقدیر ایٹمی پاکستان کے خالق ہیں نہ قومی ہیرو ،رانا ثناء اللہ کا محسن ...
-
“یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا” نعمان نیاز اور شعیب اختر ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے
-
حقیقتیں
-
گرمی سے تنگ لودھراں کا نوجوان گھر والوں سے کھاد اور سپرے کے پیسے لے ...
-
” معاہدے ہو جاتے ہیں، سسٹم نہیں آتے” بھارتی ایئر چیف نے شکست کا اعتراف ...
-
روس نے بھارت کی مغرب نوازی کو بے نقاب کردیا، پاکستان کی امن پالیسیوں کی ...
-
فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے ...
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑاریلیف،سیلری پر ٹیکس میں بڑی کمی کا امکان
-
بھارت خطے میں تنہا ہونے لگا؛ اثر و رسوخ بڑھانے کیلئے افغان شہریوں کیلیے ...
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آزادکشمیر میں خفیہ اطلاعات پر ہونیوالے آپریشن کے دوران ساتھیوں سمیت مارا جانے والا ’ زرنوش نسیم ‘...
-
’’اپنا میٹر اپنی ریڈنگ‘‘ اووربلنگ کے خاتمے کیلیے حکومت کی نئی اسکیم
-
‘اپنی حدود میں رہیں، کامران اکمل کا بابر کے والد پر جوابی ” زبانی چھکا” “
-
ڈاکٹر عبدالقدیر ایٹمی پاکستان کے خالق ہیں نہ قومی ہیرو ،رانا ثناء اللہ کا محسن پاکستان ماننے سے انکا...
-
“یہ ہمارے بیگ اٹھاتا تھا” نعمان نیاز اور شعیب اختر ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے
-
حقیقتیں
-
گرمی سے تنگ لودھراں کا نوجوان گھر والوں سے کھاد اور سپرے کے پیسے لے کر مری سیر کو نکل گیا
-
” معاہدے ہو جاتے ہیں، سسٹم نہیں آتے” بھارتی ایئر چیف نے شکست کا اعتراف کرلیا
-
روس نے بھارت کی مغرب نوازی کو بے نقاب کردیا، پاکستان کی امن پالیسیوں کی تعریف
-
فضائیہ کی ذلت کے بعد اگلے حملے میں بھارت کا اپنی بحریہ کو آگے کرنے کا اعلان
-
تنخواہ دار طبقے کو بڑاریلیف،سیلری پر ٹیکس میں بڑی کمی کا امکان
-
بھارت خطے میں تنہا ہونے لگا؛ اثر و رسوخ بڑھانے کیلئے افغان شہریوں کیلیے نیا ویزا سسٹم متعارف
-
9 مئی کیس میں بڑی پیش رفت، سزا یافتہ پی ٹی آئی ایم این اے کو فوری گرفتار کرنے کا حکم
-
نان فائلرز پر سخت وار: بینکوں سے کیش نکالنے پر ودہولڈنگ ٹیکس دوگنا کرنے کی تجویز