اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ضلعی انتظامیہ نے لال حویلی پرکریک ڈائون شروع کردیاگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق لال حویلی کے باہرپولیس نے عوامی تحریک اورعوامی مسلم لیگ اورتحریک انصاف کے کارکنوں پردھائوابول دیاہے اورپولیس نے درجنوں کارکنوں کوگرفتارکرلیاہے ۔پولیس حکام کے مطابق یہ دفعہ 144کی خلاف ورزی ہے ۔اس موقع پرپولیس گرفتارکارکنوں کوگرفتارکرکے گاڑیوں میں ڈالاجارہاہے ۔اس کریک ڈائون میں کئ کارکن زخمی بھی ہوگئے جبکہ پولیس نے کارکنوں پرلاٹھی چارج بھی ہے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)
-
سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کے لئے بڑا اعلان
-
شہری یہ انجیکشن ہرگز نہ لگوائیں! الرٹ جاری
-
پاکستانیوں کے لیے بغیر جاب آفر جرمنی جانے کا سنہری موقع
-
پاکستانی پولٹری فارمز ’سپر بگز‘ کا گڑھ بننے لگے، برطانوی اخبار کی رپورٹ میں انکشاف
-
مفتی طارق مسعود کے بیان پر شوبز شخصیات کا شدید ردعمل
-
قومی بچت سکیموں میں سرمایہ کاری کرنے والوں کیلئےاہم خبر آگئی
-
صحت کارڈ: سرکاری ملازمین کیلیے خوشخبری آ گئی!
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس متعارف ، قیمت میں بڑا اضافہ
-
فون کو الٹا رکھنا بہتر یا سیدھا؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتادیں
-
سکولوں کےحوالے سے ایک اوراہم فیصلہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا گیا
-
سعودی عرب پر حوثی حملوں کے بعد ایران کو پاکستان کا دوٹوک پیغام
-
سولر پینلز کے نئے ریٹ سامنے آگئے



















































