کشیدہ سیاسی ماحول میں شاہ محمود کی نئی انٹری،مسلم لیگ ن کو اہم پیشکش کردی
لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمودقر یشی نے کہا ہے کہ (ن) لیگ پاس اب بھی وقت ہے پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات کروادیں‘رائے ونڈ مارچ آئین اور قانون کے مطابق جمہو ری انداز میں ہوگا ملک کو خطرہ کسی احتجاج یامارچ سے نہیں حکومتی کر پشن سے خطرہ ہے۔… Continue 23reading کشیدہ سیاسی ماحول میں شاہ محمود کی نئی انٹری،مسلم لیگ ن کو اہم پیشکش کردی