جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

بجلی چوروں کو پکڑنے والے وزیر پانی وبجلی عابد شیرعلی کے جلسے میں چوری کی بجلی کا استعمال ۔۔۔ سنئے عابدشیرعلی کا چوری کی بجلی سے جلسہ کرنے پر جواز‎

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

چنیوٹ(نیوزڈیسک)چوری کی بجلی کا استعمال ن لیگ کیلئے کیوں جائز ہے؟سوال پر عابد شیر علی کا حیرت انگیز جواب، جب ان سے سوال کیاگیا کہ آپ کے جلسے میں بجلی چوری ہورہی ہے تو اس کاانہوں نے حیرت انگیز جواب دیا انہوں نے کہا کہ پہلے جتنی بھی حکومتیں تھیں وہ مال مفت دل بے رحم کے طورپر بجلی کا استعمال کرتی تھیں لیکن اب ایسا نہیں ہوگا، انہوں نے جواب دیا کہ ”میں بجلی دے کر آیا ہوں نہ کہ بجلی چوری کرکے آیا ہوں“ جانیئے مزید اس رپورٹ میں۔


Abid Sher Ali ki takreeb main chori ki bijli ka… by cokasif6



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…