اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

حج کی خواہش،چارپاکستانیوں نے نئی مثال قائم کردی

datetime 3  دسمبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں چنوں( آئی این پی) 15نومبر کو لاہور سے چلنے والا پیدل حج کارواں میاں چنوں پہنچ گیا،میاں چنوں پہنچنے پر پاکستان کسا ن اتحاد کی طرف سے شاندار استقبال کیا گیا،اس موقع پرحج قافلہ کے امیر سید اظہر حسین شاہ ایڈووکیٹ نے بتایا کہ حج پیدل کارواں کا مقصد پوری دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے،کیونکہ امن کے بغیر دنیا میں رہنے کا کوئی فائدہ نہیں،آج کے دور میں امن و امان کی کمی کی وجہ سے فساد بڑھتے جا رہے ہیں ،اس لئے ہمیں امن قائم کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا،اُنہوں نے کہا کہ پید ل کارواں ایران ،عراق، کویت سے ہوتا ہوا اگست میں سعودیہ پہنچ جائے گا ،کاروں میں کاشر اقبال گجر،حاجی احمد،رانا ریاض احمد،حافظ بلا ل شریک ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…