ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

ڈاکٹر کے مقدس پیشے کیساتھ بھونڈا مذاق۔۔۔۔کوئٹہ کے ہسپتال میں ڈاکٹرصاحب شراب کے نشے میں دھت ہوکر مریضوں کا علاج کرتے ہوئے۔۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل‎‎

datetime 3  دسمبر‬‮  2016 |

کوئٹہ(نیوزڈیسک)کوئٹہ کے ہسپتال میں شراب کے نشے میں دھت ڈاکٹر،کیسے علاج کرتارہا؟ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل، تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوچکی ہے جس میں ایک ڈاکٹر اپنے مقدس پیشے سے مذاق کرتے ہوئے مریضوں کی جان سے کھیل رہا ہے ڈاکٹر شراب کے نشے میں اتنا دھت ہے کہ اس سے بولا تک نہیں جارہا جبکہ مریض مجبوراً پھربھی اس سے علاج کیلئے رجوع کررہے ہیں۔مزید ویڈیو میں آپ خود ہی دیکھ لیں۔‎

Quetta Ke Hospital Main Doctor Sharab Ke Nashe… by cokasif6



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…