میری گاڑی میں کیاتھا؟صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے تفصیلات بیان کردیں
اسلام آباد(آئی این پی) خیبرپختونخوا کے صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ میری گاڑی سے کوئی غیر قانونی اسلحہ برآمد نہیں ہوا،شہد کی بوتل کو پولیس نے شراب کی بوتل بنادیا۔ اتوار کو صوبائی وزیر خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری گاڑی سے… Continue 23reading میری گاڑی میں کیاتھا؟صوبائی وزیر علی امین گنڈا پور نے تفصیلات بیان کردیں







































