بدھ‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2026 

شہبازشریف کو بڑی خوشخبری مل گئی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ پارلیمنٹیرینز کیخلاف محض الزامات کی بنیاد پر کارروائی نہیں کی جا سکتی، رکن اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فورم پارلیمنٹ ہے، عدالت نے وزیر اعلی شہباز شریف کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست خارج کر دی۔چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے شہری اظہر عباس کی درخواست پر بطور اعتراض کیس سماعت کی،

درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ وزیر اعلی شہباز شریف صوبے میں امن و امان قائم کرنے میں ناکام ہو چکے ہیں، بدامنی پیدا کرنے پر شہباز شریف غداری کے ذمرے میں آتے ہیں، آئی جی مشتاق سکھیرا بھی بدامنی پیدا کرنے میں ملوث ہیں، انہوں نے استدعا کی کہ شہباز شریف اور مشتاق سکھیرا کیخلاف آرٹیکل چھ کے تحت کارروائی کی جائے،

ابتدائی سماعت کے بعد۔چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ محض الزامات پر کسی ممبر پارلیمنٹ کیخلاف کارروائی نہیں کر سکتے، عدالت کا کام حکومت چلانا نہیں ہے بلکہ آئین اور قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے، کیخلاف الزامات پر نہیں بلکہ آئین و قانون کے مطابق فیصلہ کیا جاتا ہے، عدالت نے مزید ریمارکس دیئے کہ رکن اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فورم عدالت نے بلکہ پارلیمنٹ ہے، درخواست گزار کو پارلیمنٹ سے رجوع کرنا چاہیے، عدالت نے درخواست پر ناقابل سماعت ہونے کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے اسے خارج کر دیا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…