ہفتہ‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2025 

خیبرپختونخوا کی بڑی کامیابی،ملک کی اہم ضرورت کا53فیصد پیداکرنیوالا صوبہ بن گیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوا کی بڑی کامیابی،ملک کی اہم ضرورت کا53فیصد پیداکرنیوالا صوبہ بن گیا

پشاور(این این آئی)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا ملکی پیداوار کا 53 فیصد معدنی تیل پیدا کرنے والا صوبہ بن چکا ہے اور اسکی پیداوار 30000 بیرل یومیہ سے بڑھ کر 50000 بیرل یومیہ کی حد عبور کر چکی ہے ۔اسی طرح قدرتی گیس کی یومیہ پیداوار 300ملین مکعب فٹ… Continue 23reading خیبرپختونخوا کی بڑی کامیابی،ملک کی اہم ضرورت کا53فیصد پیداکرنیوالا صوبہ بن گیا

ایران کے شہر بندراباس میں ٹریفک حادثہ ،تین پاکستانی جاں بحق

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

ایران کے شہر بندراباس میں ٹریفک حادثہ ،تین پاکستانی جاں بحق

دالبندین ( این این آئی ) ایران کے شہر بندراباس میں تڑیفک حادثہ تین پاکستانی جا بحق باخبر زرئع کے مطابق گوادر سے بغیردستاویزات کے صوبہ پنجاپ کے وحید ولد ارشاد سکنہ حافظ آباد فراز ولد محمد فاروق سکنہ حافظ آباد طیعب عباس ولد محمد اشرف سکنہ شیخ پورہ ایران میں داخل ہوئے تھے روز… Continue 23reading ایران کے شہر بندراباس میں ٹریفک حادثہ ،تین پاکستانی جاں بحق

عمران خان کا سندھ پولیس کے معاملات میں وزیر اعظم کی سیاسی مداخلت پر گہری تشویش کا اظہار

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

عمران خان کا سندھ پولیس کے معاملات میں وزیر اعظم کی سیاسی مداخلت پر گہری تشویش کا اظہار

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سندھ پولیس کے معاملات میں وزیر اعظم کی سیاسی مداخلت پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پانامہ انکشافات کی تحقیقات کے معاملے سے وزیر اعظم انتہائی خوفزدہ ہیں ٗپانامہ تحقیقات سے بچنے کیلئے وزیر اعظم پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم… Continue 23reading عمران خان کا سندھ پولیس کے معاملات میں وزیر اعظم کی سیاسی مداخلت پر گہری تشویش کا اظہار

افغانستان اور بھارت بلاتاخیر یہ کام کرلیں۔افغان صدر کی ہرزہ سرائی پر پاکستان کا حیرت انگیز جواب

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

افغانستان اور بھارت بلاتاخیر یہ کام کرلیں۔افغان صدر کی ہرزہ سرائی پر پاکستان کا حیرت انگیز جواب

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان صدر بھارت کی زبان بول رہے ہیں جو کہ ان کی حیثیت کے منافی ہے، افغان صدر اپنے مہاجرین کو واپس لے جائیں ، افغان مہاجرین کے جانے کے بعد دہشت گردوں سے تعاون کا الزام لگا تو جوابدہ ہونگے۔افغانستان ہماری… Continue 23reading افغانستان اور بھارت بلاتاخیر یہ کام کرلیں۔افغان صدر کی ہرزہ سرائی پر پاکستان کا حیرت انگیز جواب

عمران خان دھرنا ارو مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ پی ٹی آئی 2018 میں کیا کر رہی ہو گی؟

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

عمران خان دھرنا ارو مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ پی ٹی آئی 2018 میں کیا کر رہی ہو گی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ نواز کی رہنما اور وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی صاحبزادی نے اپنے ٹویٹ میں لیگی کارکنان کو پی ٹی آئی کے رائیونڈ دھرنے اور مارچ کے حوالے سے پریشان ہونے سے منع کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس موقع پر تحمل اور برداشت سے کام لیں ۔… Continue 23reading عمران خان دھرنا ارو مارچ کیوں کر رہے ہیں؟ پی ٹی آئی 2018 میں کیا کر رہی ہو گی؟

بچے ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعلی پنجاب کاطلبہ وطالبات کےلئے ایسااعلان کہ سب حیران رہ گئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

بچے ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعلی پنجاب کاطلبہ وطالبات کےلئے ایسااعلان کہ سب حیران رہ گئے

فیصل آباد(آن لائن )وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کی طرف سے پوزیشن ہولڈرطلباء وطالبات کو گارڈ آف آنر دینے سمیت انہیں بیرون ممالک میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کرنے جیسے اقدامات کی بدولت طلباء وطالبات میں محنت و لگن سے پڑھنے کی رغبت کئی گنا بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے… Continue 23reading بچے ہمارا مستقبل ہیں، وزیراعلی پنجاب کاطلبہ وطالبات کےلئے ایسااعلان کہ سب حیران رہ گئے

3 پاکستانی بچوں نے بڑا کام کردکھایا،ورلڈ چمپئن شپ اپنے نام کرلی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

3 پاکستانی بچوں نے بڑا کام کردکھایا،ورلڈ چمپئن شپ اپنے نام کرلی

کراچی(نیوز ایجنسیاں)فرانس میں ہونے والی ورلڈ اسکریبل چمپئن شپ پاکستان کے 3 بچوں نے اپنے نام کرلی ہے۔ فرانس میں منعقدہ ورلڈ اسکریبل چمپئن شپ میں بھارت سمیت 12 ممالک سے تعلق رکھنے والے بچوں نے شرکت کی۔ پاکستان کے چوتھی جماعت کے طالب علم 9 سالہ مونس نے انڈر 10 اسکریبل چیمپیئن شپ میں… Continue 23reading 3 پاکستانی بچوں نے بڑا کام کردکھایا،ورلڈ چمپئن شپ اپنے نام کرلی

دولہا نے شادی سے دو دن قبل ہی دلہن کو اغواء کرلیا، وجہ ایسی کہ یقین ہی نہ آئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

دولہا نے شادی سے دو دن قبل ہی دلہن کو اغواء کرلیا، وجہ ایسی کہ یقین ہی نہ آئے

خانیوال (نیوز ایجنسیاں)خانیوال کے نواحی 70 دس آر میں دو بہنوں کی ایک ہی دن شادی پر بارات پہلے لانے پر دولہوں کے خاندانوں میں تنازعہ پیدا ہو گیا جس کے باعث شادی سے دودن قبل ایک دلہا اپنی ہونے والی دلہن کو اغواء کرکے لے گیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 70 دس آر میں… Continue 23reading دولہا نے شادی سے دو دن قبل ہی دلہن کو اغواء کرلیا، وجہ ایسی کہ یقین ہی نہ آئے

حکومت کو سرپرائز ،تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

حکومت کو سرپرائز ،تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور ( این این آئی)تحریک انصاف سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف حکمرانوں کو بڑا سرپرائز دے گی اور عمران خان کا رائیونڈ مارچ کا فیصلہ حکومت کیلئے ’’کوئیک ‘‘مارچ بھی بن سکتا ہے ۔آج یہاں سینئر پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے دوران گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے… Continue 23reading حکومت کو سرپرائز ،تحریک انصاف نے بڑا دعویٰ کردیا