پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پرویزخٹک حکومت کایوٹرن

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا حکومت نے یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان کیا لیکن بعدازاں چھٹی کا اعلان واپس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یوم اقبال کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹی فکیشن سوشل میڈیا پر عام ہونے کے بعد خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں عام تعطیل کر اعلان کردیا تھا لیکن جب ترجمان وزارت داخلہ نے نوٹی فکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے اس کی انکوائری کا کہا تو خیبر پختونخوا حکومت نے بھی چھٹی کا اعلان واپس لے لیا۔

دوسری جانب بلوچستان حکومت نے یوم اقبال پر تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے تاہم سرکاری دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔ اسی طرح سندھ حکومت نے بھی یوم اقبال پر صرف تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ وزارت داخلہ نے 9 نومبر کو عام تعطیل کے حوالے سے میڈیا پر زیر گردش خبروں کی سختی سے تردید کی اور کہا کہ یوم اقبال کے موقع پر کوئی چھٹی نہیں ہے اوروزیرداخلہ نے اس بارے میں بھیجی گئی سمری بھی مسترد کردی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…