اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی کیا کرنے والی ہے؟خطرناک انتباہ جاری

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہو ر(این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے ملک کے تمام ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کے ذریعے دہشت گردی کا خدشہ ظاہرکر دیا، ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دہشت گردی ہو سکتی ہے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا احکامات جاری کر دیئے گئے ۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوارٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی کراچی کی جانب سے لاہور ائیرپورٹ انتظامیہ کو سکیورٹی سخت کرنے کے حوالے سے خط لکھا گیا ہے ۔خط میں آگاہ کیا گیا ہے کہ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے تنبہیہ کی گئی ہے کہ ملک کے تمام ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کے ذریعے دہشتگردی کا خدشہ ہے ،یہ حملے ریمورٹ کنٹرول بم کے ذریعے ہو سکتے ہیں ، دہشتگردی کے خطرہ کے پیش نظر سکیورٹی انتظامات کو ہر ممکنہ حد تک فول پر وف بنا یا جائے ، ایسے واقعات سے بچاؤ کیلئے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں اور ائیر پورٹ کے حفاظتی انتظامات کو مزید سخت کر دیا جائے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…