کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ دہشتگرد گرفتار کن کن واقعات میں ملوث نکلا؟ہوشربا انکشافات

14  جنوری‬‮  2021

کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ دہشتگرد گرفتار کن کن واقعات میں ملوث نکلا؟ہوشربا انکشافات

کراچی( آن لائن ) کر اچی میں پولیس اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ خطرناک دہشت گرد گرفتار کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کئے گئے شخص کا نام منصور عرف انیل ہے، اس نے بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کررکھی ہے… Continue 23reading کراچی سے بھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ دہشتگرد گرفتار کن کن واقعات میں ملوث نکلا؟ہوشربا انکشافات

حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ کا استعمال، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرتوہین رسالت کا مرتکب ،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

5  ستمبر‬‮  2017

حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ کا استعمال، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرتوہین رسالت کا مرتکب ،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

ممبئی(آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرآر ایس این سنگھ توہین رسالت کا مرتکب ہوا ہے ملعون این سنگھ نیہندو لڑکیوں کے تبدیل مذہب سے متعلق ٹی وی پروگرام میں نازیبا باتیں کہیں اورایک کتاب میں حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ استعمال کیے جس پر مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر… Continue 23reading حضورؐ کی شان میں نازیبا الفاظ کا استعمال، بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘کاسابق افسرتوہین رسالت کا مرتکب ،مسلمانوں میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی

کونسا برادر اسلامی ملک پاکستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات

2  مارچ‬‮  2017

کونسا برادر اسلامی ملک پاکستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات

کراچی (آن لائن)کراچی کے حالات خراب کرنے میں بھارتی خفیہ ایجنسی را تو ملوث ہے ہی ہے لیکن اب شہر کے حالات کی خرابی میں ایرانی پولیس کے ملوث ہونے کا سنسنی خیز انکشاف بھی سامنے آیا ہے۔کراچی کے علاقے ملیر سے گرفتار سابق ڈائریکٹر فشریز جاوید یونس نے گینگ وار میں ایرانی مداخلت سمیت… Continue 23reading کونسا برادر اسلامی ملک پاکستان کے حالات خراب کرنے میں ملوث نکلا؟ تہلکہ خیز انکشافات

بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا 2 پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

30  جنوری‬‮  2017

بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا 2 پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

جے پور ( آئی این پی ) بھارتی خفیہ ایجنسی انٹیلی جنس بیورو نے اسٹرٹیجک معلومات پاکستانی ہینڈلرز کو منتقل کرنے کے شبے میں 2 مشتبہ جاسوسوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق انٹیلی جنس ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں مشتبہ افراد کوریاست راجستھان میں بھگت کی کوٹھی ریلوے… Continue 23reading بھارتی انٹیلی جنس بیورو کا 2 پاکستانی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ

ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی کیا کرنے والی ہے؟خطرناک انتباہ جاری

8  ‬‮نومبر‬‮  2016

ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی کیا کرنے والی ہے؟خطرناک انتباہ جاری

لاہو ر(این این آئی )محکمہ داخلہ پنجاب نے ملک کے تمام ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کے ذریعے دہشت گردی کا خدشہ ظاہرکر دیا، ریموٹ کنٹرول بم کے ذریعے دہشت گردی ہو سکتی ہے ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کو سکیورٹی کو مزید سخت کرنے کا احکامات جاری کر دیئے گئے ۔… Continue 23reading ائیرپورٹس پر بھارتی خفیہ ایجنسی کیا کرنے والی ہے؟خطرناک انتباہ جاری

شدیدبھارتی دباﺅ اور امریکہ کے اصرار نے کام کردکھایا،ایم کیو ایم کو بڑی خوشخبری سنانے کافیصلہ

18  اکتوبر‬‮  2016

شدیدبھارتی دباﺅ اور امریکہ کے اصرار نے کام کردکھایا،ایم کیو ایم کو بڑی خوشخبری سنانے کافیصلہ

لندن (سپیشل رپورٹ) برطانیہ نے اپنے قومی مفاد کےلئے ا لطاف حسین کے خلاف چل رہی منی لانڈرنگ کی تفتیش ختم کر کے تمام ملزموں کو کلین چٹ دینے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان دشمن قوتوں نے الطاف حسین کو کراچی میں ایک دفعہ پھر بدامنی کے ایک بڑے منصوبے کی تکمیل کےلئے منی لانڈرنگ کے… Continue 23reading شدیدبھارتی دباﺅ اور امریکہ کے اصرار نے کام کردکھایا،ایم کیو ایم کو بڑی خوشخبری سنانے کافیصلہ