عمران خان کا دھرنا،مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے مدد طلب کرلی
اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے دو نومبر کے دھرنے کیخلاف حکومت نے دیگر جماعتوں سے رابطے شروع کر دئیے اس سلسلے میں وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپوزیشن لیڈر خورشید سے دھرنے کیخلاف مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی درخواست کر دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق… Continue 23reading عمران خان کا دھرنا،مسلم لیگ ن نے پیپلزپارٹی سے مدد طلب کرلی