منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

متنازعہ خبر،نوازحکومت پراہم جماعت کابڑاوار،عدالت نے فیصلہ سنادیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے متنازعہ خبر کے لئے قائم تحقیقاتی کمشن کے خلاف دائر درخواست مسترد کر دی۔ چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے سماعت کی۔ عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور کی طرف سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا تھا کہ متنازعہ خبر کے لئے حکومت کی جانب سے بنائے جانے والے تحقیقاتی کمشن کی تشکیل درست نہیں۔

کمشن کو آرمی ایکٹ کے تحت بنانا چاہئے کیونکہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے۔ درخواست میں جسٹس (ر) عامر رضا خان کی سربراہی میں بننے والے کمشن کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی تھی۔ حکومت کی جانب سے عدالت کو آگاہ کیا گیا کہ کمشن قانون اور آئین کے تحت بنایا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…