منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

معروف کمپیئر طارق عزیز نے آج سے کچھ سال قبل عمران خان کے بارے میں کیا کہا تھا؟

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف کمپیئر، شاعر، صدا کار اور پاکستان کے پہلے نیوز کاسٹر طارق عزیز نے کہا کہ اس وقت جو سیاستدان ملک میں موجود ہیں وہ سب دیکھے بھالے ہیں اور قوم نے دیکھ لیا ہے کہ انہوں نے ملک کیلئے کیا، کیا ہے۔ نواز شریف، زرداری اور دیگر روایتی سیاستدان کئی بار حکومتوں میں آ چکے لیکن انہوں نے کوئی قابل ذکر کام نہیں کیا۔ طارق عزیز کا ایک سوال کے جواب میں کہنا تھا کہ مجھے اس وقت ایک کھلاڑی میں امید کی کرن نظر آتی ہے کہ وہ کچھ کرے گا اور دنیا اس کھلاڑی کو عمران خان کے نام سے جانتی ہے۔ ملکوں اور قوموں میں انقلاب بتا کر نہیں آتے ، انقلاب اچانک آجاتا ہے اور پاکستان میں آدھا انقلاب آ چکا ہے بس اس کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے اور امید ہے عمران خان لوگوں کو اسی طرح بیدار کرتا رہے گا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…