پانامہ لیکس معاملہ ۔۔۔ پرویز مشرف کی بھی شمولیت؟ اچانک یہ کیا خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کیس کی سماعت کے دوران طارق اسد کی پرویز مشرف کو کیس میں شامل کرنےکی استدعا مسترد کر دی۔طارق اسد نے درخواست جمع کروائی تھی کہ پرویزمشرف ملک کو لوٹ کر بھاگ گئے، انکو بھی کیس میں شامل کیا جائے۔ اس موقع پر چیف جسٹس نے… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملہ ۔۔۔ پرویز مشرف کی بھی شمولیت؟ اچانک یہ کیا خبر آگئی







































