خیبرپختونخوامیں غذائی بحران کا خدشہ،راستے کھول دو ورنہ۔۔! خیبر پختونخواحکومت نے وفاق کوبڑے اقدام کی دھمکی دیدی
پشاور(این این آئی)خیبر پختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق احمدغنی نے وفاق کی جانب سے خیبر پختونخوا کو پنجاب سے ملانے والے تمام راستوں کی بندش پر اپنے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاق کا یہ اقدام خیبر پختونخوا سے دشمنی کے مترادف ہے ۔ تمام راستوں کی بندش سے خیبر پختونخوا… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں غذائی بحران کا خدشہ،راستے کھول دو ورنہ۔۔! خیبر پختونخواحکومت نے وفاق کوبڑے اقدام کی دھمکی دیدی