سپریم کورٹ نے حکومت کو2 ہفتے کا ٹائم دیدیا
اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ آف پاکستان نے مردم شماری سے متعلق وفاق سے دو ٹوک جواب طلب کرتے ہوئے کہاہے کہ فیڈریشن2 ہفتے میں تحریری بتائے کب مردم شماری کرائے گی جبکہ چیف جسٹس نے دوران سماعت پوچھا کہ مردم شماری حکومت کی آئینی ذمہ داری ہے کیوں پورا نہیں کرنا چاہتی… Continue 23reading سپریم کورٹ نے حکومت کو2 ہفتے کا ٹائم دیدیا