منگل‬‮ ، 04 مارچ‬‮ 2025 

40دن غیر حاضر رہنے کی سزا،ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی کو’’فارغ‘‘ کردیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

40دن غیر حاضر رہنے کی سزا،ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی کو’’فارغ‘‘ کردیاگیا

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان اسمبلی سے غیر حاضر رہنے والے اراکین ہوجائیں ہوشیار ،اسمبلی نے غیر حاضر اراکین کے خلاف کاروائی شروع کردی مسلسل چالیس روز سے زائد غیر حاضر رہنے والے مسلم لیگ (ن) کے رکن اسمبلی سنتوش کمار کی نشست خالی قرار دینے کی تحریک منظور کرلی گئی ۔ بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ایک… Continue 23reading 40دن غیر حاضر رہنے کی سزا،ن لیگ کے اہم رکن اسمبلی کو’’فارغ‘‘ کردیاگیا

پرویزمشرف کےلئے اورپریشانی سامنے آگئی

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

پرویزمشرف کےلئے اورپریشانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عبدالرشید غازی قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کے دائمی وارنٹ گرفتاری پولیس کو بھجوا دیئے گئے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج پرویز القادر میمن نے 21 ستمبر کو دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کئے تھے، عدالت کی طرف سے ایس ایچ او تھانہ آبپارہ کو سابق صدر پرویز… Continue 23reading پرویزمشرف کےلئے اورپریشانی سامنے آگئی

تین بڑے شہروں میں ٹریفک حادثے ،9افرادجان کی بازی ہارگئے

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

تین بڑے شہروں میں ٹریفک حادثے ،9افرادجان کی بازی ہارگئے

راولپنڈی،جھنگ، پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی اور جھنگ اورپشاور میں ٹریفک حادثات نے 9 افراد کی جان لے لی، متعدد افراد زخمی ہیں، ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی کے علاقے سنگ جانی ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار ٹریلر بریک فیل ہونے کے بعد گاڑیوں پر چڑھ گیا، واقعے میں 4… Continue 23reading تین بڑے شہروں میں ٹریفک حادثے ،9افرادجان کی بازی ہارگئے

پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا کیلئے ’’بڑے قرضے‘‘ کی ’’خوشخبری‘‘ سنادی

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا کیلئے ’’بڑے قرضے‘‘ کی ’’خوشخبری‘‘ سنادی

پشاور(این این آئی)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کیلئے ورلڈ بینک کی طرف سے آئندہ اپریل تک 700 ملین ڈالر کے قرضہ کی فراہمی کو سراہا اور کہاکہ خیبرپختونخوا پورے خطے کی کامیابی کی کنجی ہے کیونکہ اس پورے خطے کی ترقی ، خوشحالی اور امن کے راستے خیبرپختونخوا سے نکلتے ہیں خیبرپختونخوا… Continue 23reading پرویزخٹک نے خیبرپختونخوا کیلئے ’’بڑے قرضے‘‘ کی ’’خوشخبری‘‘ سنادی

مودی کو جنگ کا بخار چڑھ گیا، بھاری ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

مودی کو جنگ کا بخار چڑھ گیا، بھاری ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

سرینگر ( این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے کئی مقامات پر بھاری اور درمیانے درجے کے ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع کر دیے ہیں ۔ بوفرز توپوں اور 105 درمیانی رینج کی دوسری توپوں کواوڑی کے چڑی میدان، موہرا اور بونیار میں نصب کیا جا رہا ہے ۔بی بی سی کے مطابق… Continue 23reading مودی کو جنگ کا بخار چڑھ گیا، بھاری ہتھیار اگلے مورچوں پر پہنچانا شروع ،برطانوی نشریاتی ادارے نے خطرے کی گھنٹی بجادی

اْڑی واقعہ ،بھارت کیساتھ وہ ہو گا جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

اْڑی واقعہ ،بھارت کیساتھ وہ ہو گا جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) سابق سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد نعیم لودھی نے کہاہے کہ بھارت پر واضح کیا جا چکا ہے کہ پاکستان میں کوئی بھی ائیر سرجیکل اسٹرائیک اعلان جنگ سمجھا جائے گا۔ اْڑی واقعہ کی آڑ میں بھارت نے کوئی مہم جوئی کی تو اس کے ساتھ وہ ہو گا… Continue 23reading اْڑی واقعہ ،بھارت کیساتھ وہ ہو گا جو اس کے وہم و گمان میں بھی نہیں،بڑا اعلان کردیاگیا

قندیل بلوچ کا قتل،دو اہم ترین افراد جن کوشامل تفتیش ہی نہیں کیاگیا،حیرت انگیز انکشاف

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

قندیل بلوچ کا قتل،دو اہم ترین افراد جن کوشامل تفتیش ہی نہیں کیاگیا،حیرت انگیز انکشاف

ملتان (این این آئی)ملتان پولیس نے قندیل بلوچ قتل کیس کا چالان مدت ختم ہوجانے کے باجود پراسیکیوٹر کے پاس جمع نہیں کروایا۔ قندیل بلوچ قتل کیس کا نا مکمل چالان ملتان پراسیکیوٹر نے 16 اعتراضات لگانے کے بعد واپس پولیس کو بھجوا دیا تھا اور تین روز میں اعتراضات دور کرکے دوبارہ جمع کرانے… Continue 23reading قندیل بلوچ کا قتل،دو اہم ترین افراد جن کوشامل تفتیش ہی نہیں کیاگیا،حیرت انگیز انکشاف

ہائی مارک ،پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج،دشمن پر لرزہ طاری،بڑا کام کردکھایا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

ہائی مارک ،پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج،دشمن پر لرزہ طاری،بڑا کام کردکھایا

لاہور /اسلام آباد ( این این آئی) ہائی مارک ،پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج،دشمن پر لرزہ طاری،بڑا کام کردکھایا،طویل ترین رن وے کی حامل فضائیہ بن گئی،پاک فضائیہ کی موٹروے پر محدود پیمانے پردوسرے روز بھی دفاعی جنگی مشقیں جاری رہیں ، پاکستان ائیر فورس کے پائلٹس نے جنگی طیاروں کی لینڈنگ اور… Continue 23reading ہائی مارک ،پاک فضائیہ کے طیاروں کی گھن گرج،دشمن پر لرزہ طاری،بڑا کام کردکھایا

بلوچستان ،سانحہ 8اگست ،بڑا اعلان کردیاگیا

datetime 22  ستمبر‬‮  2016

بلوچستان ،سانحہ 8اگست ،بڑا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ ( این این آئی ) بلوچستان حکومت نے سانحہ 8اگست کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کا اعلان کردیا،اعلامئے کے مطابق مذکورہ کمیشن بلوچستان ہائیکورٹ کے جج جسٹس جمال خان مندوخیل پرمشتمل ہوگا۔اعلامئے میں کہا گیا ہے کہ یہ جوڈیشل کمیشن 8اگست کے سانحے کی تحقیقاتی رپورٹ 60روز میں پیش کریگا۔