کشمیر کا مسئلہ ۔۔۔! پاکستان نے اہم اقدام اٹھا لیا ۔۔ ڈوزیئر امریکاکے حوالے
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ق) کے سینیٹر مشاہد حسین سیدنے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق ڈوزیئر امریکاکے حوالیکردیاہے ٗامریکا میں بھارت کے سرجیکل اسٹرائیک سے متعلق دعوؤں کو سنجیدگی سے نہیں لیاگیا۔ایک انٹرویو میں مشاہد حسین سید نے کہا کہ وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے دنیا بھرمیں مسئلہ… Continue 23reading کشمیر کا مسئلہ ۔۔۔! پاکستان نے اہم اقدام اٹھا لیا ۔۔ ڈوزیئر امریکاکے حوالے