غیرت کے نام پرقتل ،بل منظور،تفصیلات سامنے آگئیں
اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر قانون وانصاف زاہد حامد نے کہاہے کہ پارلیمنٹ سے اتفاق رائے سے منظور کردہ غیرت کے نام پر قتل کے خلاف بل میں قصاص کا حق برقرار رکھا گیا ہے، تاہم قصاص کے حق کے باوجود عمر قید کی سزا ہوگی اور غیرت کے نام پر قتل کے… Continue 23reading غیرت کے نام پرقتل ،بل منظور،تفصیلات سامنے آگئیں