پاکستان کے اہم شہرمیں حادثہ ،پریشانی کی خبرآگئی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کے علاقے نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب گاڑیوں کی نمبر پلیٹ بنانے والی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد فیکٹری کی چھت گر گئی۔تفصیلات کے مطابق نیو کراچی شفیق موڑ کے قریب گاڑیوں کی نمبر پلیٹ بنانے والی فیکٹری میں… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہرمیں حادثہ ،پریشانی کی خبرآگئی