عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کے ان الزامات کہ شریف خاندان کاکاروباربھارت میں تھااوراس کاروبارکے بارے میں معلومات عوام تک پہنچائی جائیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے الزام کاجواب دیتے ہوئے شریف خاندان کے ترجمان نے کہاہے کہ بھارت میں شریف خاندان کاکوئی کاروبارنہیں تھااورنہ اب ہے بلکہ عمران خان کے الزامات… Continue 23reading عمران خان کاشریف فیملی پربھارت میں کاروبارکاالزام ،ترجمان نے وضاحت کردی