پیر‬‮ ، 13 اکتوبر‬‮ 2025 

رینجرز کی شاندار کارروائی ‘’’را‘‘ سے تعلق کے جرم میں  ایم کیو ایم لندن سے بڑی گرفتاری ، کیا خطرناک چیز برآمد ہوئی ؟

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) رینجرز کی شاندار کارروائی ‘’’را‘‘ سے تعلق کے جرم میں، ایم کیو ایم لندن سے بڑی گرفتاری ، کیا خطرناک چیز برآمد ہوئی؟رینجرز کی کراچی میں گارڈن شو مارکیٹ میں کارروائی، ایک دہشت گرد گرفتارکر لیا گیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق عتیق عرف جھینگا کا تعلق’’ را‘‘ سے منسلک ایم کیو ایم لندن کے عسکری ونگ سے ہے۔دوسری طرف رینجرز نے ایک دکان میں چھپایا گیا بھاری تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کر لیا ہے۔جبکہ دوسری جانب شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے بلدیہ میں پولیس نے کارروائی کرکے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کے قبضے سے بھتہ خوری سمیت دیگر جرائم میں ملوث تھے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ


میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…