بات حد سے آگے بڑ ھ گئی،پرویز خٹک نے آخری اعلان کردیا،شہر اقتدارمیں ہلچل
پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبرپختونخوا پرویزخٹک نے آج بنی گالہ روانہ ہونے کا اعلان کردیا۔ قافلے کی خود قیادت کرونگا،اگر روکا گیا تو پھر ہم باغی ہوجائیں گے۔ اسلام آباد شریف خاندان کانہیں،بیس کروڑعوام کاہے،ہمیں کوئی اسلام آباد جانے سے نہیں روک سکتا،عمران خان اسلام آباد کو بند کرنے کا حق رکھتے ہیں، ملک صرف حکمرانوں… Continue 23reading بات حد سے آگے بڑ ھ گئی،پرویز خٹک نے آخری اعلان کردیا،شہر اقتدارمیں ہلچل