اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

پنجاب میں گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیٹر بابر اعوان نےکہا ہےکہ کراچی سےزیادہ جرائم لاہور میں ہورہے ہیں، لاہورمیں ڈاکو لوٹتے ہیں اور ڈاکو ہی محافظ ہیں۔کراچی میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے بابراعوان نے پنجاب میں گورنرراج کے نفاذ کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں خاتون اداکارہ سے لیکرکوئی محفوظ نہیں۔

انہوں نے کہاکہ ہارٹ آف ایشیا میں شرکت سے پہلے بحث ہونی چاہیے تھی،برطانوی وزیرخارجہ نے کشمیر پرقابل اعتراض بات کی۔بابراعوا ن نے کہاکہ پارلیمنٹ بری طرح مک مکا کا شکارہے، ایک ہاؤس آف شریف پر8ہزاراہلکاروں کی سیکیورٹی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن مستعفی ہو،سب سے پہلے استعفے کیلئے تیارہوں

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…