کوئٹہ میں دوبم دھماکے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کوئٹہ کے علاقے تمبومیں دودھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے تمبومیں دودھماکے ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔ان دھماکوں کی تصدیق پولیس نے بھی کردی ہے اورامدادی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی ہیں ۔ جبکہ بلوچستان میں مسافر وین بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی جس سے دھماکے… Continue 23reading کوئٹہ میں دوبم دھماکے