رینجرزنے رات گئے نائن زیروکوگھیرے میں لے لیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں رینجرز کی بھاری نفری عزیز آباد نائن زیرو کے اطراف پہنچ گئی ہے۔ایک نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق رینجرز کی بھاری نفری نے اچانک رات گئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروکوچاروں طرف سے گھیرے میں لے لیااورنائن زیروکی طرف جانے والے تمام داخلی اورخارجی راستے بندکردیئے جبکہ اس… Continue 23reading رینجرزنے رات گئے نائن زیروکوگھیرے میں لے لیا