منگل‬‮ ، 22 جولائی‬‮ 2025 

اسلام آباد میں ہندوئوں کے شمشان گھاٹ بنانے کا بڑا مطالبہ ، کس نے کیا ؟ جان کر حیران رہ جائینگے

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد میں ہندوئوں کے شمشان گھاٹ بنانے کا بڑا مطالبہ ، کس نے کیا ؟ جان کر حیران رہ جائینگے ,اسلام آباد میں ہندوئوں کے شمشان گھاٹ بنانے کا بڑا مطالبہ ، کس نے کیا ؟ جان کر حیران رہ جائینگے ۔ہندو ہمارے بہن بھائی ہیں اسلام آباد میں بھی ان کی آخری رسومات کیلئے شمشان گھاٹ بنایا جائے ۔ سینیٹر ثمینہ عابد کے توجہ مبذو ل کرانے کے نوٹس پر سینٹ میں انہیں اگلے اجلاس میں باقاعدہ تحریک پیش کرنے کی ہدایات دے دی ہیں سینیٹر ثمینہ عابد نے کہا کہ اسلام آباد میں کثیر تعداد میں ہندو فقہ کے لوگ زیر آباد ہیں مگر ان کی آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے کسی مناسب جگہ کا انتظام نہیں ہے لہذا حکومت کو چاہیے کہ اقلیتی آئین و قانون کے مطابق ان کی عبادت گاہوں سمیت ان کی آخری رسومات کی ادائیگی کیلئے اقدامات کرے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…