اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی اسلام آبادمیڑوبس سروس کے فیض آبادٹرمینل پراچانک آگ لگ گئی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق
راولپنڈی اسلام آبادمیڑوبس سروس کے فیض آبادٹرمینل پراچانک آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے مسافروں میں بھگڈرمچ گئی
جبکہ آگ کوبجھانےکےلئے فائربریگیڈکی گاڑیاں جائے وقوعہ پرپہنچ گئی ہیں تاہم آگ کے شعلے دورتک دکھائی دے رہے ہیں ۔
راولپنڈی میڑوبس سروس ،پریشانی کی خبرآگئی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں