دشمن کیخلاف پاکستانی قوم کا جذبہ عروج پر،دفاع وطن کیلئے پاک فوج کو ایک لاکھ رضاکار دینے کی پیشکش
لاہور ( این این آئی) پاکستان سنی تحریک نے دفاع وطن کیلئے پاک فوج کو ایک لاکھ رضاکار دینے کی پیشکش کردی۔پاکستان سنی تحریک کے سربراہ محمدثروت اعجازقادری کا کہنا ہے کہ ملکی سرحدوں کی حفاظت کیلئے پاک افواج کیساتھ پوری قوم جذبہ جہاد سے سرشار ہے،ضرورت پڑنے پر دفاع وطن کیلئے پاک فوج کو… Continue 23reading دشمن کیخلاف پاکستانی قوم کا جذبہ عروج پر،دفاع وطن کیلئے پاک فوج کو ایک لاکھ رضاکار دینے کی پیشکش