آئو مل کر یہ کام کرتے ہیں ۔۔۔! پاکستان نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان نے ایک بارپھربھارت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کو سفارتکاری کے ذریعے مسئلے کا حل نکالنا چاہیے ٗپاکستان پرالزام تراشی سے حملے روکنے میں کوئی مد د نہیں ملے گی۔بھارتی اخبار کو انٹر ویو میں پاکستانی ہائی کمشنرنے کہاکہ دونوں ممالک کوسفارتکاری کے ذریعے مسئلے… Continue 23reading آئو مل کر یہ کام کرتے ہیں ۔۔۔! پاکستان نے بھارت کو بڑی پیشکش کردی