سب کیا سمجھتے رہے اور بات کیا نکلی؟ راؤ انوار کی معطلی اور خواجہ اظہار کی فوری رہائی کے پیچھے اصل حقائق منظر عام پر آگئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کی گرفتاری کے بعد فوری رہائی اور راؤ انوار کے معطل کئے جانے کے بارے میں اصل حقائق بالآخر منظر عام پر آ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ اظہار الحسن کو گرفتار کرنے والے راؤ انوار… Continue 23reading سب کیا سمجھتے رہے اور بات کیا نکلی؟ راؤ انوار کی معطلی اور خواجہ اظہار کی فوری رہائی کے پیچھے اصل حقائق منظر عام پر آگئے