ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

خبردار ۔۔ یہ لوگ عمرہ نہیں کر سکتے ۔۔ سعودی حکومت نے کن لوگوں کی آمد پر پابندی لگا دی ؟ جان کر شاید آپ بھی یقین نہیں کریں گے

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودی حکومت نے خواجہ سراؤں پر عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کردی ۔نجی نیوز چینل دنیانیوز کے مطابق سعودی حکومت نے ہدایت جاری کی ہے کہ خواجہ سراؤں کو عمرے کی ادائیگی کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔اس سلسلے میں سعودی حکام نے تمام ٹریول ایجنٹس کو خواجہ سراؤں کے پاسپورٹ وصول نہ کرنے کی بھی ہدایت کر دی ہے ۔
نجی ٹی وی کہنا ہے کہ خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی کے حوالے سے پابندی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ سعودی قونصل جنرل نے خواجہ سراؤں کے عمرہ کرنے پر پابندی کا نوٹیفکیشن ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان کو بھجوادیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ خواجہ سراؤں کو عمرہ کیلئے ویزے جاری نہ کیے جائیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…