کراچی(این این آئی)پاکستان میں نئے فضائی آپریشن کرنے کے لیئے سیرین ایئر لائن کا پہلا طیارہ کراچی ایئر پورٹ پہنچ گیا۔ سیرین کے پہلے طیارے کو سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے واٹر سیلوٹ دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں نئے فضائی آپریشن کا آغاز کرنے والی سیرین ایئر کا پہلا طیارہ کراچی پہنچ گیا سول ایوی ایشن نے پہلے طیارے کوواٹرسیلوٹ دیا سیرین ایئر نے پہلا طیارہ بوئنگ 737-800 سیاٹل واشنگٹن سے حاصل کیا گیا ہے۔ پہلے طیارے کی آمد کے بعد مزید 4 طیارے آئیں گے سیرین ایئر پانچ طیاروں کے فلیٹ کے ساتھ اپنا فضائی آپریشن دسمبر کے پہلے ہفتے میں شروع کریگا۔ سیرین ایئر پہلے مرحلے میں اندرون ملک کراچی لاہور اسلام آباد کی پروازیں چلائے گی۔طیا رہ کراچی پہنچنے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے کلیئرنس ملنے کے بعد پرواز کر سکے گا۔
واشنگٹن سے پاکستان کے ائیرپورٹ پر کیا اہم ترین چیز پہنچ گئی اوردسمبر کے پہلے ہفتے کیا ہو گا؟
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عوام کے لئے ریلیف ! پیٹرول 55 روپے مہنگا کرنے کے بجائےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہیکل سلیمانی
-
آبنائے ہرمز کھل گئی
-
حکومت کا موٹر سائیکل اور رکشے والوں کو سستا پیٹرول دینے کا فیصلہ
-
چھٹیوں میں اضافے کی خبریں! وزیرتعلیم پنجاب کا اہم بیان آگیا
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
گھریلو صارفین کیلئے گیس فراہمی کے شیڈول کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ
-
سعودی عرب نے ویزا ہولڈرز کو رعایت دیدی
-
پنجاب میں سکو ل کب کھلیں گے؟وزیر تعلیم کا اعلان
-
یوٹیوبر ذوالقرنین سکندر اور رجب بٹ کے درمیان جاری تنازع نے نیا رخ اختیار کرلیا
-
’’ایران نے ہمیں ایک تحفہ دیا ہے اور یہ تحفہ آج پہنچ گیا ہے:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی میڈیا سے گفتگو
-
ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ۔۔۔اوگرا کا مؤقف بھی آ گیا



















































