وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس،ڈیزاسٹر انشورنس سکیم کے اجراء کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا
لاہور(پ ۔ر)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں قدرتی آفات خصوصا سیلاب سے ہونے والے نقصانات کے ازالے کے لئے ڈیزاسٹر انشورنس سکیم کے اجراء کے حوالے سے ابتدائی تجاویز کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر اعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈیزاسٹر… Continue 23reading وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس،ڈیزاسٹر انشورنس سکیم کے اجراء کیلئے تجاویز کا جائزہ لیا گیا







































