ہفتہ‬‮ ، 01 اگست‬‮ 2026 

2017 وزیراعظم نواز شریف کے لئے کیسا رہے گا ؟نجومیوں کی پیشگوئیاں

datetime 25  دسمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ماہرین علم نجوم نے پیش گوئی کی ہے کہ نیاسال 2017میں وزیراعظم نوازشریف کوبھی رواں سال کی طرح پریشانیاں لاحق ہونگی ۔

ایک نجی ٹی وی کے پروگرا م میں گفتگوکرتے ہوئے ماہرین نجوم نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کے لئے نیاسال بھی پریشان کن ہوگا۔ان کاکہناتھاکہ وزیراعظم نوازشریف کوصحت کے مسائل درپیش ہونگے جبکہ عوامی ردعمل بھی سامنے آسکتاہے تاہم انکے اقتدارکوکوئی خطرہ نہیں ہے ۔ماہرین علم نجوم کاکہناہے کہ نئے سال میں دوبھائیوں کوصحت جوکی تکالیف ہیں ان میں سے ایک بھائی کی قبربانی دیناپڑے گی اوریہ سال ان کےلئے اس لحاظ سے پریشانی کاسال ہے ۔

ماہرین علم نجوم نے یہ بھی کہاکہ ملک میں 2017کے آخرمیں اگرانصاف کی یہی صورتحال رہی توملک انقلاب کی طرف بھی جاسکتاہے ۔ماہرین کاکہناہے کہ پانامالیکس بھی دیگرایشوزکی طرح الماری میں بندہوجائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…