ہم نواز شریف کے خلاف یہ کام ہر گز نہیں کریں گے پی ٹی آئی کی اہم قیادت نے عمران خان کو صاف جواب دے دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف امریکہ کی قیادت کی جانب سے عمران خان کی جانب سے نواز شریف کی تقریر کے موقع پر اقوام متحدہ کی عمارت کے باہر احتجاج کرنے کا حکم ماننے سے انکار کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے تحریک انصاف امریکہ کو… Continue 23reading ہم نواز شریف کے خلاف یہ کام ہر گز نہیں کریں گے پی ٹی آئی کی اہم قیادت نے عمران خان کو صاف جواب دے دیا