جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

عمران خان کے ہاتھ کی انگوٹھیوں کی حقیقت سامنے آگئی

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )چیئرمین تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی لندن سے واپسی کے بعد ہاتھ کی انگوٹھیوں کی تعداد میں اضافہ ، مختلف قیاس آرائیاں شروع ہو گئیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لندن روانگی سے قبل عمران خان کے ہاتھ میں صرف ایک انگوٹھی تھی لیکن لندن سے واپسی پر ان کے ہاتھ میں دوسری انگھوٹھی بھی دیکھی جا رہی ہے ۔

ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ پہلے والی انگھوٹھی ان کے روحانی پیشوا نے ان کو سیاست میں کامیابی کیلئے دی تھی جبکہ اب لندن سے واپسی پر ان کے ہاتھ میں نظرآنیوالی دوسری انگوٹھی اسی روحانی شخصیت نے پانامہ لیکس کے کیس میں کامیابی کیلئے خصوصی طورپر دی ہے۔عمران خان کے ہاتھوں میں انگوٹھیوں کے حوالے سے مختلف قیاس آرائیں بھی کی جا رہی ہیں ۔ یاد رہے کہ عمران خان نے دورہ لندن کے دوران ایک تقریب میں تیسری شادی کرنے کا بھی عندیہ دیا تھا ۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…