ہفتہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2026 

لاہورمیں لرزہ خیز واقعہ،شوہر نے سابق بیوی کی ٹانگ کاٹ دی اورپھر۔۔۔! شدید خوف و ہراس پھیل گیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لاہور (این این آئی )بیوی کی ٹانگ کاٹنے والے شوہر کو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ پاکپتن کی رہائشی بلقیس کی اپنے شوہر یاسین سے علیحدگی ہو چکی تھی ، چنددن قبل یاسین نے اسے کاہنہ کے علاقے میں بلایا اور اس کی ٹانگ کا ٹنے کے بعد بھی اسے تین دن تک گھر میں قید رکھا ۔

اس دوران ملزم اسے کٹی ہوئی ٹانگ دکھاکر مزید خوفزدہ کر تا رہا ۔پولیس کے مطابق ملزم یاسین کو اس کے دوساتھیوں سمیت حراست میں لے کر تفتیش کیلئے نا معلوم مقام پرمنتقل کیاجا چکا ہے ۔ واقعہ کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)


ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…