آخری شکوہ،بینظیربھٹو نے جاں بحق ہونے سے قبل آخری ملاقات میں امریکی سفیر سے کیا کہاتھا؟افسوسناک تفصیلات جاری
لندن (این این آئی)پیپلز پارٹی کی سابق چیئر پرسن شہید بے نظیر بھٹو نے سانحہ 18 اکتوبر کے بعد اس وقت کی امریکی سفیر سے ملاقات میں حکومتی تفتیش پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تحقیقات کیلئے تعاون مانگا تھا اور خود کوملنے والی دھمکیوں سے آگاہ کیا تھا۔یہ انکشاف 29 اکتوبر 2007 ء… Continue 23reading آخری شکوہ،بینظیربھٹو نے جاں بحق ہونے سے قبل آخری ملاقات میں امریکی سفیر سے کیا کہاتھا؟افسوسناک تفصیلات جاری