خواتین کا کفن پوش دستہ تیار…وجہ بھی سامنے آگئی
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی طرف سے دی گئی رائے ونڈمارچ کی تاریخ جوں جوں قریب آرہی ہے اسی طرح پی ٹی آئی کے کارکن بھی زیادہ پرجوش ہوتے جارہے ہیں اوراس مارچ کوکامیاب بنانے کےلئے سرتوڑکوششیں کررہے ہیں ۔اسی طرح پاکستان تحریک انصاف نے رائیونڈ مارچ کی تیاریوں کے سلسلے میں خواتین کا کفن… Continue 23reading خواتین کا کفن پوش دستہ تیار…وجہ بھی سامنے آگئی