جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ رائیونڈ مارچ میں شرکت پر تمام بہادرخواتین کا خصوصی طور پر شکر گزار ہو ں جنہوں نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کی جانب سے ممکنہ حملے کے خطرے اور گرمی کے باوجود شرکت کو یقینی بنا یاسماجی رابطے کی ویب… Continue 23reading رائے ونڈ جلسہ، کس بات کا خطرہ تھا؟عمران خان نے بالاخر بڑا اعتراف کرلیا

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

پیمرا کا غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

لاہور ( این این آئی) پیمرا نے غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے پیمرا کیساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کروادی ۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے چیئرمین پیمرا ابصارعالم نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔… Continue 23reading پیمرا کا غیر قانونی بھارتی چینلز کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، وزیراعلیٰ پنجاب کی مکمل تعاون کی یقین دہانی

فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

کراچی (این این آئی) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے اشتعال انگیز تقاریر کیس میں بانی ایم کیو ایم ،ڈاکٹر فاروق ستار ،خواجہ اظہار اور عامر خان کو مفرور قرار دیتے ہوئے ایم کیو ایم کے 24رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے ہیں ۔ہفتہ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں… Continue 23reading فاروق ستار اور خواجہ اظہار سمیت ایم کیو ایم کے 24رہنما پھنس گئے

جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا اورچند لوگوں کو تسکین مل رہی ہے ،وسیم اختر 

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا اورچند لوگوں کو تسکین مل رہی ہے ،وسیم اختر 

کراچی (این این آئی) کراچی کے میئروسیم اخترنے کہا ہے کہ انہیں جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا دی جارہی ہے اورایسا کرکے چند لوگوں کوتسکین مل رہی ہوگی۔ہفتہ کو کراچی میں دوران پیشی عدالت کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اخترنے کہا کہ ملک میں انسداد دہشت… Continue 23reading جھوٹے مقدمات میں قید کرکے شہر کے عوام کو سزا اورچند لوگوں کو تسکین مل رہی ہے ،وسیم اختر 

تحریک انصاف کے رائیونڈ میں جلسہ عام کے دوران وی آئی پی پاسز کے غلط استعمال کا انکشاف

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے رائیونڈ میں جلسہ عام کے دوران وی آئی پی پاسز کے غلط استعمال کا انکشاف

لاہور ( این این آئی) تحریک انصاف کے رائیونڈ میں جلسہ عام کے دوران وی آئی پی پاسز کے غلط استعمال کا انکشاف ہوا ہے ، بعض خواتین خلاف میرٹ وی آئی پی پاسز کا استعمال کر کے اسٹیج پر پہنچ گئیں ، ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پارٹی خواتین نے شدید احتجاج… Continue 23reading تحریک انصاف کے رائیونڈ میں جلسہ عام کے دوران وی آئی پی پاسز کے غلط استعمال کا انکشاف

291 علمائے کرام پر پابندی عائد،نام جاری

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

291 علمائے کرام پر پابندی عائد،نام جاری

کراچی (این این آئی) محکمہ داخلہ سندھ نے 2 ماہ کے لیے سندھ بھرمیں مختلف مکاتب فکر کے 291 علمائے کرام پر تقاریر پر پابندی عائد کردی ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے 2 ماہ کے لیے سندھ بھرمیں مختلف مکاتب فکرکے 291 علما کرام پر تقاریر پر پابندی عائد کردی گئی… Continue 23reading 291 علمائے کرام پر پابندی عائد،نام جاری

خودکش بمباروں کی سرکوبی،پاکستان ایک اور قدم آگے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

خودکش بمباروں کی سرکوبی،پاکستان ایک اور قدم آگے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

کوئٹہ ( این این آئی ) وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری کو خصوصی اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے آئی جی پولیس بلوچستان احسن محبوب نے بتایا کہ اسکوارڈ چالیس پولیس اہلکاروں پر مشتمل ہے جنہیں خود کش حملے روکنے کے لئے خصوصی تربیت دی جا رہی ہے ، ٹارگٹ کلنگ یا کسی دھماکے… Continue 23reading خودکش بمباروں کی سرکوبی،پاکستان ایک اور قدم آگے،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

شادی ہال، مارکٹیں اور بازاربند کرنے کے نئے اوقات کا اعلان ہوگیا

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

شادی ہال، مارکٹیں اور بازاربند کرنے کے نئے اوقات کا اعلان ہوگیا

کراچی (این این آئی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ وزیر اعلی سندھ نے صوبے میں نوکریوں سے پابندی ہٹادی ہے ایک ماہ کے اندر اہلیت پر نوکریاں دی جائیں گی۔سندھ کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے مشیراطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ سندھ کے عوام… Continue 23reading شادی ہال، مارکٹیں اور بازاربند کرنے کے نئے اوقات کا اعلان ہوگیا

’’اربوں روپے کی کرپشن ‘‘ پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر ۔۔۔!

datetime 1  اکتوبر‬‮  2016

’’اربوں روپے کی کرپشن ‘‘ پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر ۔۔۔!

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کی احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل میمن سمیت 11 افراد کے خلاف ریفرنس دائر کردیا گیا، ریفرنس سماعت کے لئے منظور کرلیا گیا ہے ،ملزمان پر 5ارب 76 کروڑ روپے 65 لاکھ سے زائد کی کرپشن کا الزام ہے ۔ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نمبر… Continue 23reading ’’اربوں روپے کی کرپشن ‘‘ پیپلز پارٹی کے سینئر مرکزی رہنما کے خلاف ریفرنس دائر ۔۔۔!