جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

پیپلزپارٹی کی تیاریاں،بختاور اور آصفہ زرداری بھی میدان میں آگئیں

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

پیپلزپارٹی کی تیاریاں،بختاور اور آصفہ زرداری بھی میدان میں آگئیں

کراچی (این این آئی)سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی صاحبزادیوں بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری نے جمعہ کو لیاری کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔بختاور بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری شاہ ولی اللہ روڈ اور اطراف کے علاقے میں گئیں ،جہاں عوام کی بڑی تعداد… Continue 23reading پیپلزپارٹی کی تیاریاں،بختاور اور آصفہ زرداری بھی میدان میں آگئیں

بھارت میں خدمات انجام دینے والے اہم جنرل کو ترقی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

بھارت میں خدمات انجام دینے والے اہم جنرل کو ترقی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق میجر جنرل سرفراز ستار کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے ۔بیان کے مطابق ترقی پانے والے لیفٹیننٹ جنرل سرفرازستار نے 1984ء میں آرمرڈ کور… Continue 23reading بھارت میں خدمات انجام دینے والے اہم جنرل کو ترقی دیدی گئی،آئی ایس پی آر کا اعلان

محرم الحرام کا چاند ،تیاریاں مکمل،نئی پیشگوئی سامنے آگئی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

محرم الحرام کا چاند ،تیاریاں مکمل،نئی پیشگوئی سامنے آگئی

لاہور ( این این آئی)نئے اسلامی سال 1438ھ اور محرم الحرام کا چاند دیکھنے کے لئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ( اتوار ) 2اکتوبر بمطابق 29ذی الحج کو طلب کر لیا گیا ۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس مرکزی چیئر مین مفتی منیب الرحمن کی زیر صدارت کراچی میں منعقد ہو گا جبکہ… Continue 23reading محرم الحرام کا چاند ،تیاریاں مکمل،نئی پیشگوئی سامنے آگئی

غیر قانونی طور پر رقوم کی بیرون ملک منتقلی،64 سیاستدان پھنس گئے،بڑے بڑے نام سامنے آگئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

غیر قانونی طور پر رقوم کی بیرون ملک منتقلی،64 سیاستدان پھنس گئے،بڑے بڑے نام سامنے آگئے

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر رقم بیرون ملک بھیجنے پر64 سیاستدانوں اور معروف شخصیات کے خلاف کارروائی کے لئے متفرق ترمیمی پیٹشن دائر کرنے کی ہدایت کر دی۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار بیرسٹر جاوید… Continue 23reading غیر قانونی طور پر رقوم کی بیرون ملک منتقلی،64 سیاستدان پھنس گئے،بڑے بڑے نام سامنے آگئے

خان صاحب محض اقتدارکی خاطر یاجوج ماجوج ۔۔۔۔! لیگی رہنما تنقید میں حد سے آگے بڑھ گئے

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

خان صاحب محض اقتدارکی خاطر یاجوج ماجوج ۔۔۔۔! لیگی رہنما تنقید میں حد سے آگے بڑھ گئے

پشاور(این این آئی)وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاہے کہ خیبرپختونخواہ کے باشعورعوام نے لاہورکادھرنامکمل طورپرمستردکردیا،پشاورسے پی ٹی آئی کے دھرنے میں شرکت کرنے والوں کیلئے کرایہ پرلینے والے تمام بگیاں اپنے منزل پرخالی پہنچی۔ انہوں نے کہاکہ حکمرانوں کا صوبے کے عوام کودرپیش مسائل پس پشت ڈال کرلاہورمیں بلامقصدمشن کیلئے جانا خیبرپختونخواہ کیساتھ مذاق ہے، پورے… Continue 23reading خان صاحب محض اقتدارکی خاطر یاجوج ماجوج ۔۔۔۔! لیگی رہنما تنقید میں حد سے آگے بڑھ گئے

تحریک انصاف کے جلسے میں خاتون سے بدتمیزی

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

تحریک انصاف کے جلسے میں خاتون سے بدتمیزی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کا30ستمبرکولاہورمیں ہونے والااحتجاجی جلسہ شروع ہوگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے جلسے میں ہلڑبازی جاری ہے اورایک خاتون سے بدتمیزی کی گئی ہے ۔جبکہ پہلے جلسوں کی طرح ایک بارپھرخاتون سے بدتمیزی کی گئ ہے تاہم ابھی تک اس بارے میں تحریک انصاف کی قیادت کی طرف سے اس کی وضاحت… Continue 23reading تحریک انصاف کے جلسے میں خاتون سے بدتمیزی

وزیراعلی پنجاب کی شہیدامتیازاحمدکی قبرپرفاتحہ خوانی ،شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، شہبازشریف

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

وزیراعلی پنجاب کی شہیدامتیازاحمدکی قبرپرفاتحہ خوانی ،شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، شہبازشریف

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف آج مختصر دورے پر فیصل آباد پہنچے جہاں انہوں نے لانس نائیک شہید امتیاز احمد کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی اور بعد ازاں شہید کے گھر محلہ ہجویری ٹاؤن گئے جہاں انہوں نے شہید کے والد ریٹائرڈ سکول ماسٹر محمد اقبال تبسم، شہید… Continue 23reading وزیراعلی پنجاب کی شہیدامتیازاحمدکی قبرپرفاتحہ خوانی ،شہید ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، شہبازشریف

بچوں کی پیدائش،پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کردیئے،2050ء میں کتنی آبادی ہوگی؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

بچوں کی پیدائش،پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کردیئے،2050ء میں کتنی آبادی ہوگی؟حیرت انگیز انکشاف

لاہور ( این این آئی) صو با ئی و ز یر بہبو د آ با دی بیگم ذ کیہ شا ہنو از نے کہا ہے کہ آ با دی کے حجم میں بے ہنگم اضا فہ قد ر تی و سا ئل میں کمی کابا عث بن کر نہ صر ف معیا ر ز ند… Continue 23reading بچوں کی پیدائش،پاکستانیوں نے ریکارڈ قائم کردیئے،2050ء میں کتنی آبادی ہوگی؟حیرت انگیز انکشاف

پاکستان واپسی ، متحدہ کی قیادت ۔۔۔! پرویز مشرف نے اعلان کر دیا

datetime 30  ستمبر‬‮  2016

پاکستان واپسی ، متحدہ کی قیادت ۔۔۔! پرویز مشرف نے اعلان کر دیا

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ درست سیاسی وقت آنے پر، وہ پاکستان واپس جائیں گے،پی پی پی اور پی ایم ایل۔این کی باریاں ختم کرنے کیلئے پاکستان میں ایک تیسری سیاسی طاقت کا سامنے آنا ضروری ہے، جس کے لیے، جو بھی سیاسی طاقتیں مل جائیں، اچھا… Continue 23reading پاکستان واپسی ، متحدہ کی قیادت ۔۔۔! پرویز مشرف نے اعلان کر دیا