ایم کیو ایم کا نیا دھڑا،گورنرسندھ عشرت العباد کی سیاست میں واپسی،نبیل گبول نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول 2018ء کے عام انتخابات میں این اے 248 لیاری سے الیکشن کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگ پوچھتے ہیں کہ الیکشن کس جماعت سے لڑیں گے؟ قیاس آرائیاں اب بند ہوجانی چاہئیں کہ اب میں کونسی جماعت میں جاؤں گا کیونکہ پیپلز پارٹی… Continue 23reading ایم کیو ایم کا نیا دھڑا،گورنرسندھ عشرت العباد کی سیاست میں واپسی،نبیل گبول نے حیرت انگیز پیش گوئی کردی