’’سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ‘‘ پاک فوج پر حملوں میں ملوث۔۔ انتہائی اہم دہشت گرد گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سی ٹی ڈی نے کراچی کے سائٹ ایریا میں کارروائی کر کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سوات گروپ کے خطرناک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گرفتار دہشت گرد پولیس کو متعدد وارداتوں میں ملوث تھا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سی ٹی ڈی نے کراچی کے سائٹ ایریا میں چھاپہ… Continue 23reading ’’سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی ‘‘ پاک فوج پر حملوں میں ملوث۔۔ انتہائی اہم دہشت گرد گرفتار